ETV Bharat / state

لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ کے سکریٹری کا بڈگام کا دورہ

اس دوران سوربھ بھگت نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ بورڈ کے ذریعہ کنسٹرکشن ویلفیئر اسکیم کے تحت جموں کشمیر میں ایک اعشاریہ پانچ صفر فیصد رجسٹرڈ ورکروں ستر کروڑ روپیہ دیا گیا۔

لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ کے سکریٹری کا بڈگام کا دورہ
لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ کے سکریٹری کا بڈگام کا دورہ
author img

By

Published : Jan 15, 2021, 9:35 PM IST

سکریٹری لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ سوربھ بھگت نے آج ضلع بڈگام کے اسسٹنٹ لیبر کمشنر کے دفتر کا معائنہ کیا۔

اس دوران سوربھ بھگت نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ بورڈ کی جانب سے کنسٹرکشن ویلفیئر اسکیم کے تحت جموں کشمیرمیں ایک اعشاریہ پانچ صفر فیصد رجسٹرڈ ورکروں ستر کروڑ روپیہ دیا گیا۔

بورڈ کے ساتھ رجسٹرڈ کل ڈیڑھ لاکھ ورکروں کو یہ معاوضہ دیا گیا۔ سوربھ بھگت نے یہ بھی کہا کہ بیک ٹو ولیج، مائی ٹاؤن مائی پرائڈ اور بلاک دیوس مہم کے دوران مزید ایک اعشاریہ چھ صفر ورکروں کا رجسٹریشن ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بورڈ کے ساتھ تقریباً تین لاکھ ورکر ریجشٹرڈ ہیں۔

لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ کے سکریٹری کا بڈگام کا دورہ
لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ کے سکریٹری کا بڈگام کا دورہ

انہوں نے کہا کہ اس اسکیم کے تحت ان ورکروں کے بچوں کو اسکالرشپ دی جا رہی ہے۔ دورے کے دوران سوربھ بھگت کو یہ جانکاری دی گئی کہ کورونا وائرس کے دوران ریجشٹریشن کے عمل میں تیزی آئی ہے۔

سوربھ بھگت نے کہا کہ چونکہ یہ اسکیم غریبوں اور کمزور طباوں سے وابستہ لوگوں کے لئے فائدہ مند ثابت ہو رہا ہے اس لیے حکومت نے اب اس اسکیم کے تحت ریجسٹرڈ ورکروں میں اگلے سال سو کروڑ تک کی امداد تقسیم کی جائے گی۔

دورے کے دوران بھگت نے کئی بینیفشریز میں دو سو پچاس چیکس تقسیم بھی کی اور ساتھ ہی کئ ورکروں کی بھی ریجشٹریشن کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.