جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے صوفی محلہ پینگلنہ علاقے کو فوج نے محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائی شروع کردی ہیں۔ Search operation in pulwama
تفصیلات کے مطابق پلوامہ کے صوفی محلہ پینگلنہ علاقے کو فوج، 55 راشٹریہ رائفلز، سی آر پی ایف اور پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے علاقے کو محاصرے میں لیکر ایک ایک گھر کی تلاشی کارروائی شروع کردی ہے۔
مزید پڑھیں:
فوج کے مطابق انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں اطلاع ملی تھی جس کے بعد علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائی شروع کی گئی ہے جو ابھی بھی جاری ہیں۔