ETV Bharat / state

اننت ناگ میں سرچ آپریشن - تلاشی کاروائی

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے وانیہامہ گاؤں میں فوج کی جانب سے سرچ آپریشن شروع ہوا۔

اننت ناگ میں سرچ آپریشن
اننت ناگ میں سرچ آپریشن
author img

By

Published : Feb 12, 2020, 12:39 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:03 AM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق فوج کو گاؤں میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد فوسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کاروائی شروع کی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق فوج کو گاؤں میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد فوسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کاروائی شروع کی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.