ETV Bharat / state

اننت ناگ میں اسکول کھولنے سے رونقیں

author img

By

Published : Sep 22, 2020, 1:09 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اسکول کھولنے سے طلبا کافی خوش نظر آرہے ہیں۔

اننت ناگ میں اسکول کھولنے سے رونقیں
اننت ناگ میں اسکول کھولنے سے رونقیں

مارچ میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد وادی کشمیر میں اسکول دوبارہ کھلنے گئے ہیں ، ضلع اننت ناگ کے کئی اسکولوں کے کھلتے ہیں یہاں دوبارہ رونقیں لوٹ آئیں۔ تاہم ان اسکولوں میں طلبا کی کافی کم تعداد دیکھنے کو ملی۔ جبکہ احکامات کے مطابق اسکولوں میں اساتذہ کی 50 فی صد حاضری پائی گئی۔

اننت ناگ میں اسکول کھولنے سے رونقیں

ان احکامات کے مطابق طلبا کو والدین کی رضامندی پر ہی اسکول بھیجا جائے گا۔اننت ناگ میں اسکولوں میں کورونا کے مدنظر جانچ کے بعد ہی طلبہ کو اسکولوں میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔ وہیں طلبہ نے بھی مسرت کا اظہار کیا۔

پرنسپل گرلز ہائیر سکنڈڑی اسکول اننت ناگ کا کہنا ہے کہ ہم بہت خوش ہیں کہ ہم اسکول میں آکر اپنے خدمات دوبارہ انجام دے رہے ہیں ۔ہم پوری کوشش کریں کہ تمام احتیاطی تدابیر اپنائے تاکہ اس وبا سے بچا جا سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.