ETV Bharat / state

شر پسند عناصر زبردستی اسکول کے اندر داخل - واقعات یہاں پر رونما

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد کے بینر گاؤں میں کل ایک واقعہ پیش آیا جب ایک ہی اسکول میں کچھ شر پسند عناصر زبردستی اسکول کے اندر داخل ہوئے اور ٹیچرز کے ساتھ بدسلوکی اور تشدد کی کوشش کی۔

شر پسند عناصر زبردستی اسکول کے اندر داخل

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 10:02 PM IST

اس واقعہ کے تعلق سے گذشتہ روز سے علاقے میں تناؤ کا ماحول بنا ہوا ہے۔

شر پسند عناصر زبردستی اسکول کے اندر داخل

بشیر احمد لون نامی ایک ٹیچر نے ہمیں بتایا کہ ہم کل معمول کے مطابق اسکول میں بچوں کو پڑا رہے تھے کہ اچانک کچھ لوگ اسکول کے اندر داخل ہوئے اور ہمارے ساتھ بدسلوکی کی۔ حد تو یہ ہوئی کہ انہوں نے خاتون ٹیچر کے ساتھ بھی بدتمیزی کی۔

نزہت نامی ایک اور ٹیچر کا کہنا تھا کہ' اس سے قبل بھی ایسے واقعات یہاں پر رونما ہوئے ہے لیکن کسی نے ان کے خلاف ابتک کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔

اسکول کے طلبہ و طالبات نے بھی اس واقعہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا، ان کا مطالبہ تھا کہ اس واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے تاکہ دوبارہ ایسے واقعات پیش نہ آئے۔

ادھر دوسری جانب پولیس نے بھی اس مسئلہ کو لیکر ایف ائی آر درج کیا ہے، اور ملوث افراد کی تلاش شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.