ETV Bharat / state

عمر عبداللہ پر پی ایس اے، سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی - سارہ عبداللہ پائلٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت

سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی بہن سارہ عبداللہ پائلٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ اس معاملے میں اگلی سماعت آئندہ کل یعنی 14 فروری 2020 کو ہوگی۔

عمر عبداللہ پر پی ایس اے کے اطلاق کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 8:07 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:28 AM IST

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سارہ پائلٹ نے عمر عبداللہ پر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی کو چلینج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی تھی۔

خبر رساں ایجنسیز کے مطابق جسٹس موہن ایم شانتانا گودار نے اس معاملے سے خود کو الگ کر دیا ہے۔ اب اس معاملے کی سماعت سپریم کورٹ کا نیا بنچ کرے گا۔

سارہ پائلٹ نے کہا تھا کہ ' عمر عبداللہ پر پی ایس اے کا اطلاق کرنا غیر قانونی ہے اور ان کے آزاد رہنے سے امن و امان کو خطرہ نہیں ہے۔'

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں حکام نے سابق وزرائے اعلی عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) عائد کیا تھا تاکہ انکی مدت نظربندی طویل کی جاسکے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.