پولیس اہلکاروں کی صحت کا خاص خیال رکھتے ہوئے اور پولیس اہلکاروں کو اس مہلک بیماری سے محفوظ رکھنے کے لیے پولیس لائنز کے باہر سینٹائزنگ ٹنل قائم کی گئی۔ اس ٹنل میں داخل ہونے پر پولیس اہلکاروں پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ اسی طرح کی ٹنل پولیس اسٹیشن بانڈی پورہ میں بھی قائم کی گئی اور وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں بھی سنیتائزنگ تلنز قائم کرنے کا عمل جاری ہے۔