ETV Bharat / state

جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ - گنجان آبادی والے علاقوں

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہے ہے جس کے مدنظر میونسپل انتظامیہ کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ضلع کے مختلف مقامات پر سینٹائزیشن کی مہم چلائی جا رہی ہے۔

جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا گیا
جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا گیا
author img

By

Published : May 21, 2020, 12:41 AM IST

اس مہم میں غیر سرکاری تنظیمیں بھی اپنا کردار ادا کر رہی ہیں، الفلاح پیپلز ٹرسٹ نامی غیر سرکاری تنظیم بھی وبائی صورتحال کے دوران نہ صرف مستحق اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لئے آگے آرہی ہے بلکہ کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لئے سینٹائزیشن کی مہم بھی چلا رہی ہے۔
جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا گیا

اسی سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے الفلاح پیپلز ٹرسٹ نے قصبہ بجبہاڑہ کے گنجان آبادی والے علاقوں میں سینٹائزیشن کی۔ جس کے دوران ٹرسٹ کے رضاکاروں نے دکانوں گلی کوچوں میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا۔ ٹرسٹ کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ مستقبل میں بھی ان کی جانب سے مہم جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.