ETV Bharat / state

مختلف علاقوں میں سینیٹائیزیشن مہم جاری

میونسپل کونسل اننت ناگ کی جانب سے ضلع اننت ناگ کے، ڈبرنہ ،اترسو،نیجی گنڈ سمیت مختلف علاقوں میں سینٹائیزیشن مہم چلائی گئی۔

مختلف علاقوں میں سینٹیشن مہم  جاری
مختلف علاقوں میں سینٹیشن مہم جاری
author img

By

Published : Apr 22, 2020, 7:21 PM IST

مہم کی قیادت میونسپل کونسل کے چیئرمین ہلال احمد شاہ کر رہے تھے جس کے دوران ان کے ہمراہ ایس پی آپریشنز مُبشر بخاری، میڈیکل کالج کے سپرینڈنت و قرنطینہ سینٹرز کے نوڈل افسر ڈاکٹر عبد المجید محراب، اے سی آر اننت ناگ سید یاسر بھی موجود رہے۔

مختلف علاقوں میں سینٹیشن مہم جاری

مہم کے دوران مذکورہ علاقوں میں کوڑا کرکٹ اور گوبر کو ہٹایا گیا اور جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا گیا۔ وہیں عملہ کی جانب سے کھنہ بل میں قائم کیے گئے قرنطینہ مرکز کو بھی سینیٹائز کیا گیا۔

میونسپل کونسل کے چیئرمین ہلال احمد شاہ نے کہا کہ وہ سیول و پولیس انتظامیہ کے تعاون سے مہم جاری رکھیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.