ETV Bharat / state

دو مریضوں کے نمونوں کو ٹیسٹ کے لیے بھیجا گیا - مسافر دنیا کے مختلف ممالک

بیرون ممالک سے واپس لوٹنے کے کچھ روز بعد ضلع پلوامہ میں دو مریضوں کو بخار ہوگیا ہے جس کے بعد دونوں مریضوں کے نمونے لیے گیے اور ان نمونوں کو ٹیسٹ کے لیے بھیجا گیا ہے۔

دو مریضوں کے نموں کو ٹیسٹ کے لیے بھیجا گیا

author img

By

Published : Mar 14, 2020, 7:28 PM IST

چیف میڈیکل افسر پلوامہ ڈاکٹر حسینہ میر نے اس سلسلے میں بتایاکہ ان دونوں افراد نے بخار ہونے کی شکایت کی ہے جس کے بعد احتیاطی طور ان دونوں افراد کے نمونے لے کر اُن نمونوں کو ٹیسٹ کے لیے بھیجا گیا ہے تاکہ کرونا واٸرس جیسی مہلک بیماری کا کوٸی اثر تو نہیں ہے۔

دو مریضوں کے نموں کو ٹیسٹ کے لیے بھیجا گیا

انہوں نے کہا کہ ان دو افراد میں سے ایک شخص کو احتیاطی طور سرینگر کے اسپتال میں رکھا گیا ہے جبکہ دوسرے شخص کا ٹیسٹ منفی آیا ہے ۔

میڈیکل افسر نے مزید کہا کہ ہمارے ضلع میں ابھی تک 332 مسافر دنیا کے مختلف ممالک سے لوٹ کر واپس آئے ہیں جن میں سے بیشتر لوگوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔تاہم کچھ لوگوں کے ٹیسٹ آنے ابھی بھی باقی ہے جن کے بارے میں یہی امید جتائی جارہی ہے کہ سب لوگوں کے ٹیسٹ ٹھیک ہونگے۔

چیف میڈیکل افسر نے کہا کہ' انہوں نے ایک اسپتال میں ایک الگ وارڈ قائم کیا ہے اس کے علاوہ انہوں نے ہیلپ لاٸن نمبرات بھی جاری کر دئے ہیں تاکہ لوگوں کو پریشانی سے دوچار نہ ہونا پڑے۔انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کو احتیاط برتنا چاہیے لیکن گھبرانے کی کوٸی ضروت نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.