ETV Bharat / state

چوبیس گھنٹوں تک جاری رہنے والا آپریشن ختم - چوبیس گھنٹوں

سامبورہ پلوامہ میں رات بھر جاری رہنے والا سرچ آپریشن ختم ہوگیا، اس دوران دوعسکریت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ ایک فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔

چوبیس گھنٹوں سے جاری رہنے والا آپریشن اختتام پذیر

author img

By

Published : Sep 28, 2020, 12:15 PM IST

جموں وکشمیر کے سامبورہ پلوامہ میں چوبیس گھنٹوں تک جاری رہنے والا آپریشن اختتام پذیر ہوگیا۔ اس دوران فوج اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم میں لشکر طیبہ تنظیم سے وابستہ دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے جب کہ ایک فوجی اہلکار بھی زخمی ہوگیا۔

چوبیس گھنٹوں سے جاری رہنے والا آپریشن اختتام پذیر

مقامی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں کا تعلق ضلع پلوامہ کے ترال اور سامبورہ سے ہے تاہم پولیس نے ابھی تک ان کی شناحت نہیں کی ہے۔

تصادم کے دوران بشیر احمد اور غلام محمد کے مکانوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

تصادم کے جگہ پر 4 میگزین کے ساتھ دو اے کے 47 رائفلیں ، 10 راؤنڈ گولیاں اور 2 پاؤچز برآمد ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.