ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں تین نئے علاقے بنائے جانے کی بات افواہ: مرکز - مرکزی وزیر مملکت جتیندر سنگھ

جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرکے اسے مرکز کے زیرانتظام دو علاقوں میں منقسم کر دیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر میں تین نئے علاقے بنائے جانے کی بات افواہ

author img

By

Published : Dec 6, 2019, 10:24 PM IST

گزشتہ دنوں جموں کو تین حصوں میں منسقم کرنے کی بات گردش کرنے لگی تھی ،جس میں یہ کہا جا رہا تھا کہ جموں کو تین نئے علاقوں میں منقسم کر دیا جائے گا۔ اب حکومت کی جانب سے اس خبر کی تردید کی گئی ہے اور اسے افواہ قرار دیا گیا ہے۔

اس سے متعلق مرکزی وزیر مملکت جتیندر سنگھ بی جے پی کے ترجمان انیل اور جموں وکشمیر کے لفٹینینٹ گورنر کے صلاح کار فاروق خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جموں کو تین نئے علاقوں میں منقسم کرنے کی خبر غلط ہے اور 'ایک جوٹ جموں' افواہ پھیلا رہی ہے اور حکومت کی ایسی کوئی منشا نہیں ہے

جموں و کشمیر میں تین نئے علاقے بنائے جانے کی بات افواہ
جموں و کشمیر میں تین نئے علاقے بنائے جانے کی بات افواہ

وہیں ایک جوٹ جموں کا کہنا ہے کہ اس نے اس معاملے کو سامنے لایا ہے جس کے بعد حکومت خود اپنے ہی جال پھنس گئی ہے اور آج ان کی شکست ہوئی ہے۔ کیوں کہ 'ایک جٹ جموں' نے حکومت کو دو دن پہلے ہی متنبہ کیا تھا کہ اگر اسے مرکز کے زیر انتظام لایا گیا تو جموں میں جنگ چھڑ جائے گی۔

بتا دیں کہ ریاست کے بڑے اخباروں میں گشتہ دنوں جموں کو تین نئے علاقوں میں منقسم کرنے کی خبر سامنے آئی تھی، جس کے بعد 'ایک جٹ جموں' نے حکومت کے اس فیصلے کی مخالفت کی تھی اور جموں کو گریٹر مسلم اسٹیٹ بنانے کی بات کہی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.