ETV Bharat / state

روح اللہ مہدی نیشنل کانفرنس سے مستعفی - jammu kashmir

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام سے تعلق رکھنے والے نیشنل کانفرنس پارٹی کے سرکردہ رہنما روح اللہ مہدی نے ٹویٹر پر اس بات کا اعلان کیا کہ وہ اب اس منصب سے دستبردار ہوئے ہیں، لہذا آئندہ سے ان کے کسی بھی بیان کو نیشنل کانفرنس سے منسوب نہ کیا جائے۔

روح اللہ مہدی نے نیشنل کانفرنس کے ترجمان سے مستعفی

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 7:28 PM IST

Updated : Jul 28, 2020, 8:05 PM IST

کچھ دیر پہلے روح اللہ مہدی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے ٹویٹ میں لکھا کہ "میں نے اپنا استعفا جموں ؤ کشمیر نیشنل کانفرنس پارٹی کو بیجا ہے جس میں پارٹی کے ترجُمانِ عالی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی بات ہوئی ہے۔ لہذا مستقبل میں میرے دئے گئے کسی بھی بیان کو نیشنل کانفرنس کے ترجمان کے بطور نہ لیا جائے۔

روح اللہ مہدی نے نیشنل کانفرنس کے ترجمان سے مستعفی
روح اللہ مہدی نے نیشنل کانفرنس کے ترجمان سے مستعفی

کچھ دیر پہلے روح اللہ مہدی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے ٹویٹ میں لکھا کہ "میں نے اپنا استعفا جموں ؤ کشمیر نیشنل کانفرنس پارٹی کو بیجا ہے جس میں پارٹی کے ترجُمانِ عالی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی بات ہوئی ہے۔ لہذا مستقبل میں میرے دئے گئے کسی بھی بیان کو نیشنل کانفرنس کے ترجمان کے بطور نہ لیا جائے۔

روح اللہ مہدی نے نیشنل کانفرنس کے ترجمان سے مستعفی
روح اللہ مہدی نے نیشنل کانفرنس کے ترجمان سے مستعفی
Last Updated : Jul 28, 2020, 8:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.