ETV Bharat / state

Rotary Health Club of India پلوامہ میں میگا ہیلتھ سرجیکل پروجیکٹ کا انعقاد

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کشمیر نے روٹری ہیلتھ کلب آف انڈیا کے تعاون سے جنوبی کشمیر کے لیے ایک میگا ہیلتھ سرجیکل پروجیکٹ کا انعقاد کیا تھا جس میں جنوبی کشمیر کے سبھی ہسپتالوں میں کئی کامیاب سرجریوں کو انجام دیا گیا۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 12, 2023, 9:32 PM IST

پلوامہ میں میگا ہیلتھ سرجیکل پروجیکٹ کا انعقاد

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع ہسپتال پلوامہ میں بھی ایک ٹیم موجود تھی جنہوں نے 276 کامیاب سرجریوں کو انجام دیا۔ اس ٹیم کے ہمراہ ضلع ہسپتال پلوامہ کے ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ نیم طبی عملے نے بھی کام کیا۔ جنہیں ایک دوسرے سے سیکھنے کا موقع ملا۔ یہ میگا ہیلتھ سرجیکل پروجیکٹ دس دنوں تک جاری رہا جس میں آنکھوں اور دیگر کئی سرجریوں کو انجام دیا گیا جس سے لوگوں کافی خوش نظر آرہی ہیں۔

اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ضلع ہسپتال پلوامہ عبدالغنی ڈار نے بات کرتے ہوئے روٹری ہیلتھ کلب آف انڈیا کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ ہر سال وادی کشمیر کے محتلف علاقوں میں جاکر عوام کو بہتر طبی نگہداشت فراہم کرتے اور امسال یہ پلوامہ آئے جہاں پر انہوں نے 276 سرجریوں کو انجام دیا انہوں نے کہا کہ ان کو ہسپتال انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے ہر طرح کی سہولیات فراہم کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Maj Gen RK Sachdeva Visits Naval Pre Nau Sainik Camp میجر جنرل آر کے سچدیوا نے نیول پری نو سینک کیمپ کا دورہ کیا

وہی اس موقع پر روٹری ہیلتھ کلب آف انڈیا کے ڈاکٹروں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے ڈاکٹروں کے تعاون سے ہم نے یہاں پر کئی کامیاب سرجریوں کو انجام دیا ہے جس کے لئے ہم ہسپتال انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر طرح کی سہولیات فراہم کی گئی تھی جس وجہ ہم اپنے کام کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.