ETV Bharat / state

گلمرگ میں نیشنل سینٹر آف ایکسیلینس فار وِنیٹر سپورٹس کا افتتاح - کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا دوسرا ایڈیشن

گزشتہ روز سے گلمرگ میں مسلسل برفباری کے پیش نظر دلانو پر سنو بورڈنگ، سکینگ جیسے کھیل نہیں ہو پائے۔ تاہم گلمرگ گولف کلب کے پاس چند ایک مقابلہ منعقد کیے گئے۔

گلمرگ میں نیشنل سینٹر آف ایکسیلینس فور نیٹر سپورٹس کا افتتاح

author img

By

Published : Feb 28, 2021, 10:33 AM IST

جموں و کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا دوسرا ایڈیشن جاری ہے۔ تاہم خراب موسم کی وجہ سے ہفتے کے روز بیشتر مقابلے ملتوی کرنے پڑے جبکہ چند ایک مقابلوں کو ہی منعقد کیا جا سکا۔

گلمرگ میں نیشنل سینٹر آف ایکسیلینس فور نیٹر سپورٹس کا افتتاح

وزیرِ کھیل کرن ریجیجو نے ہفتے کے روز گلمرگ میں نیشنل سینٹر آف ایکسیلینس فور نیٹر سپورٹس کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر ریجیجو کا کہنا تھا کہ 'یہ مرکز گلمرگ میں موجود کھیل کے تنوع میں مزید اضافہ کرے گا۔ گلمرگ نوجوانوں کے لیے ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنےگا اور اس سے کھلاڑیوں کے ہنر کو فروغ ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

کھیلو انڈیا : گلمرگ میں مسلسل برفباری کی وجہ سے کئی کھیل ملتوی

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "اس مرکز کے کھولنے سے مقامی باشندگان کو روزگار بھی ملے گا اور گلمرگ پوری دنیا کے لیے کھیلوں کا مرکز بنےگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ شب سے گلمرگ میں مسلسل برفباری کے پیش نظر دلانو پر سنو بورڈنگ، سکینگ جیسے کھیل نہیں ہو پائے۔ تاہم گلمرگ گولف کلب کے پاس چند ایک مقابلہ منعقد کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.