ETV Bharat / state

Rice Mill Gutted in Kulgam کولگام میں چاول کارخانے میں آتشزدگی - چاول کے کارخانے

کولگام میں واقع ایک چاول کے کارخانے میں بھیانک آگ لگنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ اس واقعے میں لاکھوں روپے کا نقصان ہونے کی اطلاع ہے۔ Rice mill.gutted in kulgam

چاول کے کارخانے میں آتشزدگی
چاول کے کارخانے میں آتشزدگی
author img

By

Published : Sep 17, 2022, 8:53 PM IST

کولگام: تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر کے کولگام کے چولگام میں واقع محمد لون کے چاول کے کارخانے میں اچانک آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کے سبب علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ فائربریکیڈ کی گاڑیاں جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی۔ فائربریگیڈ کے اہلکاروں نے گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔ Rice Mill Gutted In Kulgam In Kashmir

چاول کارخانے میں آتشزدگی

یہ بھی پڑھیں:Govt Employees Posting in Backward Areas پسماندہ علاقوں میں ملازمین کی تعیناتی پر لوگوں میں خوشی

اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے لیکن لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے کہاکہ آگ لگنے کی وجہ سے اب تک معلوم نہیں چل سکی ۔پورے معاملے کی تفتیش کی جارہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ ابتدائی تفتیش سے پتہ چلتا ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی ہے۔ مقامی باشندوں نے فائربریگیڈ کے اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے وقت پر آگ آس پاس کے کئ رہاشی مکانوں اور مسجد خاکستر ہونے سے بچالیا۔ Rice Mill Gutted In Kulgam In Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.