احتجاجی سیول سیکرٹریٹ جموں کی طرف رخ کرنے لگے تاہم ، پریس کلب جموں میں تعینات پولیس کی بھاری نفری نے انہیں روک دیا۔
یونین کے صدر راجیو یادو نے کہا کہ' ہمیں اپنا حق نہیں دیا گیا اس تعلق سے ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ جو وعدے ریٹائرڈ ملازمین کے ساتھ کئے گئے تھے انہیں پورا کیا جائے۔