ETV Bharat / state

''کشمیر میں انٹرنیٹ سے پابندی ہٹائی جائے'' - جموں و کشمیر میں پانچ اگست

جموں و کشمیر میں پانچ اگست سے ہی مسلسل براڈ بینڈ و موبائل انٹرنیٹ بند رہنے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے لیکن طلبا کے لیے ضلع بانڈی پورہ میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن سنٹر میں انٹرنیٹ کی سہولیات رکھی گئی ہے۔ جس کے باعث طلبا کو سہولت ملی ہے اور اب تک  پندرہ ہزار سے زائد طلبا و طالبات نے یہاں سے فائدہ اٹھایا ہے۔

''کشمیر میں انٹرنیٹ سے پابندی ہٹائی جائے''

author img

By

Published : Dec 7, 2019, 11:27 PM IST

طلباء نے مختلف یونیورسٹیوں میں داخلہ فارم بھرنے اور مختلف امتحانات میں شامل ہونے کے علاوہ اسکالرشپ فارم نیز یو جی سی نیٹ، کے لیے انٹرنیٹ کی سہولیات کا بھر پور فائدہ اٹھایا ہے۔

''کشمیر میں انٹرنیٹ سے پابندی ہٹائی جائے''

نیز اس کے علاوہ ڈی ای سی سنٹر میں آن لائن ٹینڈرنگ، پاسپورٹ و دیگر طرح کی خدمات کو عام لوگوں کے لیے میسر رکھا گیا جس سے عام لوگ مستفید ہوئے۔

ڈسٹرکٹ انفارمیٹک سنٹر کے ڈی ای او ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سنٹر میں مفت انٹرنیٹ خدمات کو طلبا کے علاوہ عام لوگوں کی ضرورتیں پوری کرنے کے لیے بھی دستیاب رکھی گئی ہیں جس سے لوگوں نے کافی استفادہ کیا۔

وہیں طلبا و طالبات کے ساتھ ساتھ عام لوگوں نے لیفٹننٹ گورنر سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر میں اب انٹرنیٹ پر عائد پابندی کو ہٹا لیا جائے تاکہ عام لوگوں کو مزید مشکلات سے بچایا جا سکے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.