ETV Bharat / state

کوروناوائرس: بغیر راشن کارڈ کے شہریوں کے لیے ہیلپ لائن نمبر جاری - کوروناوائرس کے پھیلاؤ کے سبب وادی کشمیر میں موجودہ صورتحال

کوروناوائرس کے پھیلاؤ کے سبب وادی کشمیر میں موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے سرینگر انتظامیہ نے راشن کارڈ نہ رکھنے والوں کے لئے ہیلپ لائن جاری کی ہے۔

بغیر راشن کارڈ کے شہریوں کے لیے ہیلپ لائن نمبر جاری

author img

By

Published : Mar 30, 2020, 8:19 PM IST

ان ہیلپ لائن نمبرز پر وہ لوگ رابطہ کرسکتے ہیں جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے تاکہ وہ انتظامیہ سے غذائی اجناس کا مطالبہ کرسکے۔

سرینگر ضلع کے غیر راشن کارڈ ہولڈر اپنے مطالبات کو لیے کر 9018249426 یا 8825010324 پر فون کرسکتے ہیں۔

ساجد قادری کو کوروناوائرس سے متعلق ڈی سی آفس سرینگر میں اسپیشل ڈیوٹی کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ کال کرنے والے افراد تک ان کے گھروں میں راشن فراہم کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ضلع کے مختلف علاقوں میں کچھ ایسے گھر ہیں جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ ابھی ضلع میں راشن کی تقسیم کا کام جاری ہے۔ کوروناوائرس پھیلنے کے پیش نظر لوگوں کی نقل و حرکت پر پابندیوں کی وجہ سے انتظامیہ راشن اور ضروری اشیاء کو ان کے گھروں میں پہنچا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.