ETV Bharat / state

House Gutted in Ganderbal آتشزدگی کے واقعہ میں مکان خاکستر

author img

By

Published : Dec 7, 2022, 8:11 PM IST

ضلع گاندربل کے عمر کالونی شالہ بگ میں گزشتہ شب آتشزدگی کے واقعے میں ایک مکان جل کر راکھ ہوگیا۔ اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے لیکن بھاری مالی نقصان ہوا ہے۔ House Gutted in Ganderbal

آتشزدگی کے واقعے میں مکان جل کر راکھ
آتشزدگی کے واقعے میں مکان جل کر راکھ

گاندربل:وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے عمر کالونی شالہ بگ میں گزشتہ شب آتشزدگی کے واقعے میں ایک مکان جل کر راکھ ہوگیا۔اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے لیکن بھاری مالی نقصان ہوا ہے۔ Residential House Gutted In Ganderbal Fire Incident In Ganderbal

آتشزدگی کے واقعے میں مکان جل کر راکھ

اس واقعے کے سبب علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ حکام نے بتایا کہ رہائشی مکان منظور احمد کھانڈے ولد غلام احمد کھانڈے ساکنہ عمر کالونی کا ہے۔ آگ کی اس واردات میں لاکھوں روپے کے سامان جل کر راکھ ہوگئے۔مقامی باشندوں کی اطلاع پر فائربریگیڈ کے انجن جائے وقوع پر پینچ کر حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی ۔

یہ بھی پڑھیں:Grid Station Partially Damaged in Fire قاضی گنڈ میں آگ لگنے سے گرڈ اسٹیشن کو جزوی نقصان

فائربریگیڈ کے اہلکاروں نے گھنٹے بھر کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔دریں اثناء مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے متاثرہ خاندان کو فوری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے کیونکہ یہ خاندان غریب ہے اور ان کی آمدنی کا خاطر خواہ ذریعہ نہیں ہے۔ Residential House Gutted In Ganderbal Fire Incident In Ganderbal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.