ETV Bharat / state

کوکرناگ میں آتشزدگی، لاکھوں کی املاک کو نقصان - معاوظہ فراہم کیا جائے

متاثرہ کمبے نے انتظامیہ سے پُرزور گزارش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ان کو معاوظہ فراہم کیا جائے۔

کوکرناگ میں آتشزدگی، لاکھوں کی املاک کو نقصان

author img

By

Published : Dec 3, 2020, 12:21 PM IST

جنوبی کشمیر کے نبوگ لارنو علاقہ میں آتشزدگی میں لاکھوں روپئے کی املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حلقہ انتخاب کوکرناگ کے نبوگ علاقہ کے رہایش پزیر عبدل عزیز کھانڈے کے گھر میں دوران شب اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے مکان کے ساتھ ساتھ گاؤ خانے کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

کوکرناگ میں آتشزدگی، لاکھوں کی املاک کو نقصان
کوکرناگ میں آتشزدگی، لاکھوں کی املاک کو نقصان

اگرچہ مقامی لوگوں اور فائر عملے نے آگ کو بجھانے کی کافی کوشیشیں کی تھی تاہم وہ گھر میں موجود لاکھوں روپئے کی املاک کو بچانے میں ناکام ثابت ہوگئے۔

متاثرہ کمبے نے انتظامیہ سے پُرزور گزارش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ان کو معاوظہ فراہم کیا جائے۔ادھر لارنو پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کر کے تفتیش شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.