ETV Bharat / state

دریائے جہلم میں لڑکے کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

author img

By

Published : Aug 10, 2020, 5:31 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی کے علاقے گانٹمولا میں پولیس اور شہریوں نے مشترکہ طور پر دریا جہلم میں ایک لڑکے کو ڈپنے سے بچا لیا۔

دریائے جہلم میں لڑکے کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا
دریائے جہلم میں لڑکے کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلاعات کے مطابق ساحل احمد شیخ ولد محمد افضل ایجارا دریائے جہلم میں نہا رہا تھا اور پانی کی سطح میں اچانک اضافے کے باعث پھنس گیا۔ پانی کی سطح کو کم کرنے کے لیے بیراج گیٹ کو بروقت بند کیا گیا۔

جس کے بعد پولیس اور شہریوں نے مشترکہ طور پر مذکورہ لڑکے کو ریسکیو کیا۔

حکام نے بتایا ، "عام شہریوں کے ساتھ ساتھ ، چالیس بٹالین کے پولیس اہلکار مشتاق احمد ایس پی او واحد اور بی ایس ایف کانسٹیبل اجے کمار نے لڑکے کو بچایا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.