ETV Bharat / state

' ماہ رمضان کے دوران اپنے گھروں میں عبادت کریں' - کوروناوائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے

کوروناوائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ اس دوران انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو گھروں میں ہی رہنے کی ہدایت دی جارہی ہے۔

' ماہ رمضان کے دوران اپنے گھروں میں عبادت کریں'

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 5:17 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سوناواری علاقے میں معروف مفتی مولانا منظور الحسن نے عوام سے اپیل کی کہ وہ سایہ فگن ہونے والے بابرکت ماہ کے دوران اپنے گھروں کے اندر عبادت کریں۔

' ماہ رمضان کے دوران اپنے گھروں میں عبادت کریں'

مولانا منظور الحسن نے کہا کہ' ماہ رمضان کے دوران نماز و دیگر عبادات اپنے گھروں کے اندر ہی انجام دیں۔ '

انہوں نے کہا کہ' چونکہ ماہ رمضان شروع ہو رہا ہے تو اس دوران لوگ اللہ کی عبادت اجتماعی صورت میں انجام دینے میں ترجیح دیتے ہیں تاہم علاقے میں کئی دیہات کورونا وائرس کافی زیادہ متاثر ہوئے ہیں لہذا لوگ کسی بھی صورت میں باہر نہ نکلیں اور عبادت کو گھروں کے اندر ہی انجام دیں تاکہ اس وباء پر قابو پایا جاسکے ۔'

مولانا مفتی منظور الحسن دارالعلوم حنفیہ نائدکھے کے سربراہ ہیں اور پورے علاقے میں ایک بااثر شخصیت تصور کی جاتی ہیں - انہوں نے عوام سے تاکید کی کہ وہ ماہرین صحت اور انتظامیہ کی جانب سے دئیے گئے مشوروں پر سختی سے عمل کریں اور اپنے گھروں سے باہر غیر ضروری طور پر نہ نکلیں ۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.