ETV Bharat / state

ترال کی دلناگ پارک میں جھولے اور اوپن جم نصب

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 22, 2023, 2:28 PM IST

Updated : Dec 23, 2023, 12:37 PM IST

Dilnag Park At Tral ضلع پلوامہ کے ترال میں واقع دلناگ پارک ترال کی عظمت رفتہ بحال کرنے کے لیے اقدامات کیے جانے سے مقامی باشندوں میں خوشی کی لہر پائی جا رہی ہے۔ بچے بھی پارک میں نصب جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

ترال میں واع دلناگ پارک میں جھولے،اوپن جم نصب

ترال: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں واقع دلناگ پارک ترال کی عظمت رفتہ بحال کرنے کے لیے اقدامات کیے جانے سے مقامی باشندوں میں خوشی کی لہر پائی جا رہی ہے۔ بچے بھی پارک میں نصب جھولے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ محکمہ فلوریکلچر کی جانب سے گزشتہ کئی برسوں سے دلناگ پارک ترال کی عظمت رفتہ بحال کرنے کے لیے اقدامات کیے جانے سے عوامی حلقوں میں اطمینان کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اب اس پارک کے ایک حصے میں بچوں کے کھیلنے کے لیے جھولے اور بزرگوں کے لیے اوپن جم نصب کرنے پر عوامی حلقوں میں مسرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

مقامی باشندوں کے بقول ترال میں واحد دلناگ پارک کی عظمت رفتہ بحال کرنے کے حوالے سے کیے جا رہے اقدامات کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے جبکہ پارک کے اندر جھولے نصب ہونے سے بچوں کے اندر خوشی پائ جا رہی ہے اور انھیں امید ہے کہ مزید اقدامات بھی کیے جائیں گے۔ مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوے پارک میں جدت لانے اور نئ چیزیں متعارف کرانے پر خوشی کا اظھار کرتے ہوے کہا کہ موجودہ وقت میں جبکہ بچوں کے اندر آنلاین گیمنگ کا رجحان بڑھ گیا ہے پارک میں یہ چیزیں موجود رکھنا بہت ہی اچھی بات ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بٹہ گنڈ اسپورٹس گروانڈ کی تجدید کاری کی اپیل

وہیں منیب احمد نامی ایک عہہدیدار نے بتایا کہ سرکار کی پالیسی ہے کہ بچوں کی بہتر نشونما کے لیے اقدامات کیے جائیں اور اس حوالے سے ترال میں بچوں اور بزرگوں کے لیے جھولے اور اوپن جم نصب کرنے کے لیے اقدامات اسی کڑی کی ایک پہل ہے۔

Last Updated : Dec 23, 2023, 12:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.