ETV Bharat / state

پڑھنے لکھنے کا شوق رکھنے والے بچوں کے لیے پروگرام - جموں و کشمیر

اس تیز رفتار دور میں ایک طرف جہاں موبائل اور انٹرنیٹ کا استعمال عام ہو گیا ہے تو دوسری طرف خاص طور سے طلبا و طالبات میں پڑھنے لکھنے کے تعلق سے دلچسپی بھی کم ہوتی نظر آ رہی ہے۔

پڑھنے لکھنے کا شوق رکھنے والے بچوں کے لیے پروگرام
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 11:59 PM IST

جس کی وجہ سے طلبا کو اکثر بات چیت کرنے اور لکھنے میں دشواری پیش آتی ہے۔

پڑھنے لکھنے کا شوق رکھنے والے بچوں کے لیے پروگرام

جس کے مد نظر اسلامک اسٹڈیز نامی تنظیم کی جانب سے جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دو روزہ تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس میں کتب بینی اور لکھنے کا شوق رکھنے والے پچاس طلبا نے شرکت کی۔

اس ورکشاپ میں انہیں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق لکھنے اور پڑھنے کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔

ورکشاپ میں حصہ لینے والے طلبا میں اسناد اور مومنٹو بھی تقسیم کیے گئے۔

اس موقعے پر شرکاء نے کہا کہ 'یہ سیمینار ان کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہوا اور یہ خواہش ظاہر کی کہ ایسے پروگرامز آئندہ بھی ہر تعلیمی ادارہ میں منعقد کرائے جانے چاہیے۔'

Intro:شوکت ڈار۔۔
اس تیز رفتار دور میں جب ہر طرف موبائل اور انٹرنیٹ نے جال بچھا رکھا ہے، ایسے میں لوگوں خاص کر طلبہ و طالبات کی کتب بینی اور لکھنے کے تئیں دلچسپی ختم ہو گئی ہے۔
جس کے سبب طلباء کو اکثر بول چال اور لکھنے میں دشواریاں پیش آتی ہیں۔

Body:شوکت ڈار۔۔

اس سب کو مد نظر رکھتے ہوئے اسلامک سٹڈیز کی جانب سے یہاں پلوامہ میں دو روزہ تربیتی پروگرام منعقد ہوا۔ اس میں لکھنے اور کتب بینی کا شوق رکھنے والے پچاس طلباء نے شرکت کی۔ ان طلباء میں بیشتر کتابیں اور ناول تحریر کر رہے ہیں۔ اس ورکشاپ میں انہیں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق لکھنے اور کتب۔ بینی کے بارے جانکاری فراہم کی گئی۔
آج پر ورکشاپ میں حصہ لینے والوں میں اسناد اور مومنٹو تقسیم کئے گئے۔
اس موقعہ پر شرکاء نے بتایا کہ یہ سیمینار ان کے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوا۔ تاہم انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایسے پروگراموں کا آئیندہ بھی ہر تعلیمی اداروں میں منعقد کرانے چاہئیں۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔
اس تیز رفتار دور میں جب ہر طرف موبائل اور انٹرنیٹ نے جال بچھا رکھا ہے، ایسے میں لوگوں خاص کر طلبہ و طالبات کی کتب بینی اور لکھنے کے تئیں دلچسپی ختم ہو گئی ہے۔
جس کے سبب طلباء کو اکثر بول چال اور لکھنے میں دشواریاں پیش آتی ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.