ETV Bharat / state

GST hike: جی ایس ٹی کی شرح میں اضافے پر سیاسی جماعتوں کا ردعمل - Congress to protest against GST hike

جی ایس ٹی کی شرح میں 18 جولائی سے اضافہ کی وجہ سے اشیائے ضروریہ کی کئی چیزیں مزید مہنگی ہوگئی ہیں اس حوالے سے جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کے اس فیصلے سے اب عام لوگوں کی کمر ٹوٹ جائے گی۔ Reaction of political parties on GST rate hike

جی ایس ٹی کی شرح میں اضافے پر سیاسی جماعتوں کا ردعمل

author img

By

Published : Jul 19, 2022, 8:07 PM IST

سرینگر: جی ایس ٹی کی شرح میں 18 جولائی سے ہونے والے اضافے کی وجہ سے اشیائے ضروریہ کی کئی چیزیں مزید مہنگی ہوگئی ہیں۔ گزشتہ ماہ ہوئی میٹنگ میں جی ایس ٹی کونسل نے جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا۔ جی ایس ٹی کی شرح میں اضافے سے دہی، لسی، چاول آٹا سمیت دئگر کئی ضروری اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ 10 Household Items That Will Cost More From Next Week

اس حوالے سے جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا کہنا ہے کہ مرکزی سرکار کے اس فیصلے سے اب عام لوگوں کی کمر ٹوٹ جائے گی، جہاں پہلے سے ہی عوام کورونا وائرس سے ہوئے مالی خسارے سے جوجھ رہا تھا وہیں اب انہیں اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ویڈیو

وہیں دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو کہنا ہیکہ مرکزی حکومت کی جانب سے اشیائے ضروریہ پر جی ایس ٹی لگانے کا مطلب غریبوں کی زندگی میں دشواریاں پیدا کرنا ہے، جہاں موجودہ حکومت کو عوام کی پریشانیوں کو کم کرنے کے لیے نئے اسکیمز لانے کی ضرورت تھی۔ لیکن حکومت اشیائے ضروریہ پر جی ایس ٹی نافذ کرکے عوام کو مزید پریشانیوں میں ڈالنے کا کام کی ہے۔ Reaction of political parties on GST rate hike

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی صدارت میں گذشتہ ماہ چنڈی گڑھ میں ہوئی جی ایس ٹی کونسل میٹنگ میں پیک شدہ اور لیبل شدہ روز مرہ کی استعمال میں آنے والی تمام اشائے ضروریہ پر جی ایس ٹی نافذ کردیا گیا، جو پیر سے نافذ العمل ہوگیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

GST hike
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.