ETV Bharat / state

جموں میں ریپڈ ایکشن فورس کی آمد

ریاست جموں و کشمیر کے جموں خطے میں ریپڈ ایکشن فورسز پہنچ چکی ہیں، انہیں مختلف علاقوں میں تعینات کیا جارہا ہے۔

جموں میں ریپیڈ ایکشن فورس کی آمد، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 1:07 PM IST

Updated : Aug 3, 2019, 2:25 PM IST

مرکزی سرکار کے حال میں ریاست جموں کشمیر میں 2500 ہزار نیم فوجی دستوں کے تعینات کرنے کی عمل میں آج جموں میں ریپڈ ایکشن فورس کی کمپنیاں جموں پہنچ چکی ہیں جن میں خواتین کا ایک بٹالین بھی شامل ہیں۔

جموں میں ریپیڈ ایکشن فورس کی آمد، متعلقہ ویڈیو

وہی ریلوے اسٹیشن کے باہر بی ایس ایف کے جوانوں کی بڑی تعداد میں گاڑی سرینگر نیشنل ہائی وے پر جاتے دیکھے گئے ہیں۔

واضح رہے ریاست جموں و کشمیر کے گورنر انتظامیہ نے تمام امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کو فوری طور پر وادی کشمیر چھوڑنے کی صلاح دی ہے۔

اس ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر میں بڑے شدت پسندانہ حملے کی اطلاع ہے، اس لیے تمام یاتری اور سیاح اپنا سفر مکمل کرکے جلد واپس ہو جائیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Aug 3, 2019, 2:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.