ETV Bharat / state

جموں و کشمیر کرکٹ ٹیم رانجی ٹرافی سے باہر

جموں و کشمیر کرکٹ ٹیم پہلی باری میں 192 رنز پر سمٹ گئی تھی اور کرناٹک کو 14 رنوں کی برتری حاصل ہوئی تھی۔

ranji trophy: karnataka beat jammu and kashmir
جموں و کشمیر کرکٹ ٹیم رانجی ٹرافی سے باہر
author img

By

Published : Feb 24, 2020, 9:57 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:14 AM IST

جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم رانجی ٹرافی کے کوارٹر فائنل سے باہر ہو گئی ہے۔ جموں کے گاندھی میموریل سائنس کالج میں جموں و کشمیر کرکٹ ٹیم اور کرناٹک کرکٹ ٹیم کے درمیان کھیلے گئے رانجی ٹرافی کے کوارٹر فائنل میچ میں کرناٹک کی ٹیم نے جموں و کشمیر کی ٹیم کو پہلی اننگ میں حاصل کی گئی برتری سے ہرا کر مقابلے سے باہر کردیا۔

جموں و کشمیر کرکٹ ٹیم رانجی ٹرافی سے باہر

کرناٹک کی ٹیم نے پہلی باری میں 206 رن بنائے۔ کے وی سدھارتھ نے سب سے زیادہ رن بنائے۔ انہیں جموں کشمیر ٹیم کے کپتان پرویز رسول نے آوٹ کیا۔

جموں و کشمیر کی ٹیم پہلی باری میں 192 رنز پر سمٹ گئی تھی اور کرناٹک کو 14 رنز کی برتری حاصل ہوئی۔

کرناٹک نے دوسری اننگ میں 316 رن بنائے اور جموں و کشمیر کی ٹیم کو 331 رنز کا ہدف دیا۔ تاہم جموں و کشمیر کی ٹیم 163 رن ہی بنا پائی۔

کرناٹک کرکٹ ٹیم نے 167 رنز سے جیت درج کی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.