ETV Bharat / state

رامبن: اٹھارہ برس سے زیادہ عمر کے افراد کے لیے ویکسینیشن مہم

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں کورنا ویکسینیشن مہم کے تحت اٹھارہ سے پینتالیس سال کی عمر کے افراد کے درمیان کورنا ٹیکہ کاری شروع ہوگئی ہے۔ آج ضلع رامبن میں صحافی برادری سے وابستہ افراد نے بھی اس مہم میں شامل ہو کر کورنا کا ٹیکہ لیا۔

ویکسینیشن مہم
ویکسینیشن مہم
author img

By

Published : Jun 16, 2021, 8:18 PM IST

Updated : Jun 16, 2021, 9:02 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے اثرات سے تحفظ کے لئے ملک بھر میں پر ویکسینیشن کا کام جاری ہے۔

اٹھارہ سال سے پینتالیس برس کے عمر کے افراد کو ویکسین دی جارہی ہے ۔

ویکسینیشن مہم

ادھر جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں بھی مذکورہ عمر کے افراد کے ویکسین کا انتظام کیا گیا ہے۔

محکمہ صحت کی جانب سے مہم کے نوڈل افسر اقبال بٹ کے مطابق کورنا ٹیکہ کاری کے لیے ضلع رامبن میں چار بلاک بنائے گئے ہیں۔ وہیں، ضلع اسپتال رامبن سمیت تمام تر اسپتالوں میں مہم شروع کی جائے گی۔

۔

Last Updated : Jun 16, 2021, 9:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.