ETV Bharat / state

Ramban District AAP President رابن ضلع عاپ کے صدرکی جموں کے ڈویژنل آفیسر سے ملاقات - فٹ برج کی تعمیر کا مطالبہ

رامبن ضلع عاپ کے صدر انور خان کی قیادت میں دیگر رہنماؤں نے جموں کشمیر کے ڈویژنل آفیسر سے ملاقات کرکے فٹ برج کی تعمیر کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کمشنر کو اپنے مطالبے پر مشتمل ایک میمورنڈم بھی دیا۔ Ramban District AAP President

رابن ضلع عاپ کے صدرکی  جموں کشمیر کے ڈویژنل آفیسر سے ملاقات

author img

By

Published : Oct 1, 2022, 3:19 PM IST

رامبن: جموں کشمیر رابن ضلع عاپ کے صدر انور خان کی قیادت میں دیگر رہنماؤں نے جموں کشمیر کے ڈویژنل آفیسر سے ملاقات کرکے فٹ برج کی تعمیر کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کمشنر کو اپنے مطالبے پر مبنی ایک میمورنڈم بھی دیا۔ Ramban District AAP President Met Divisional Commissioner Jammu and Submitt Memorandum

رابن ضلع عاپ کے صدرکی جموں کے ڈویژنل آفیسر سے ملاقات

رامبن ضلع عاپ کے صدر انور خان نےکہاکہ قصبہ قدیم سے میتراہ واحد زمینی رابط ہے۔ قومی شاہراہ پر کیفٹریہ موڑ اور مہیا کے مقام پر مٹی کے تودے اور پتھر کھسکنے سے ملازمین اور اسکول جانے والے بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسی کے مدنظر ڈویژنل کمشنر سے دریا چناب پرفٹ برج بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:CRPF Plantation Drive اونتی پورہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے شجرکاری مہم

رابن ضلع عاپ کے صدرکی  جموں کشمیر کے ڈویژنل آفیسر سے ملاقات
رابن ضلع عاپ کے صدرکی جموں کشمیر کے ڈویژنل آفیسر سے ملاقات

انہوں نے کہا کہ دریا چناب پر فٹ برج بننے سے عام لوگوں کی بریشانیاں دور ہو سکتی ہے۔ کمشنر کو عرضداشت پیش کی گئی ہے۔ ان سے مطالبہ ہے کہ وہ فوج کی مدد سے دریا چناب پر جلد سے جلد فٹ برج تعمیر کرکے لوگوں کو پریشانیوں سے نجات دلانے کی کوشش کرے۔ واضح رہے کہ دریاچناب پر 1963 میں میں بننے والے جھلا پل کو منہدم کرکے نیا پل بنانے کے لئے دوبارہ کام شروع کیا گیا ہے۔Ramban District AAP President Met Divisional Commissioner Jammu and Submitt Memorandum

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.