ETV Bharat / state

Ramban Bar Association protest: رامبن بار ایسوسی ایشن کا اںتطامیہ کے خلاف احتجاج - Protest in Ramban against LG administration

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بار ایسو سی ایشن نے اپنے مطالبات کو لیکر احتجاج کیا اور ایل جی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ Ramban Bar Association protest

رامبن میں بار ایسوسی ایشن کا اںتطامیہ کے خلاف احتجاج
ط
author img

By

Published : Aug 30, 2022, 3:57 PM IST

جموں و کشمیر ضلع رامبن میں بار ایسوسی ایشن رامبن کی جانب سے ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا اور بعد ازیں ایل جی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ Ramban Bar Association protest

ویڈیو

اس دوران وکلاء نے اپنی مانگوں کو لیکر نعرے بازی کرتے ہوئے بار ایسو سی ایشن کی جانب سے جموں بند کی کال کی حمایت بھی کی اور رامبن کورٹ کو مکمل طور پر بند رکھا۔

مزید پڑھیں:

وکلا کا مطالبہ ہے کہ سب رجسٹرار دفتر اور اے آل سی دفتر کو کورٹ کمپلیکس رامبن کے احاطے میں کھولا جائے تاکہ عوام کو ہر دن پیش آنے والی مشکلات سے چھٹکارا مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.