ETV Bharat / state

اودھم پور میں رام نومی کا تہوار پھیکا - پالیتھین کے استعمال پر روک

رام نومی کا تہوار ملک بھر کی طرح جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور میں بھی جوش و خروش کے ساتھ نہیں منایا گیا۔ دیویکا ساحل پر صبح سے عقیدت مندوں نے مذہبی رسم و رواج ادا کیا۔

اودھم پور میں رام نومی کا تہوار پھیکا
اودھم پور میں رام نومی کا تہوار پھیکا
author img

By

Published : Apr 21, 2021, 1:17 PM IST

واضح رہے کہ ہندو مذہب میں رام نومی کی بڑی اہمیت ہے۔ اسی دن رام کی پیدائش ہوئی تھی۔ صبح سے ہی دیویکا ساحل پر عقیدت مندوں کا تانتا لگا رہا۔

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے اس بار اتنی بھیڑ نظر نہیں آئی لیکن عقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔

وہیں، عوام نے کورونا کی وبا سے نجات اور حالات میں بہتری کی دعا کی۔

اودھم پور میں رام نومی کا تہوار پھیکا

مندر کے پجاری سوریندر کھجوریا کا کہنا ہے کہ دیویکا ساحل کو گنگا کی بڑی بہن بھی کہا جاتا ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی یہاں پر رام نومی کا تہوار رسم و رواج کے ساتھ منایا گیا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انتظامیہ نے پالیتھین کے استعمال پر روک لگائی ہے لیکن اس کے باوجود بھی لوگ جم کر پالیتھین کا استعمال کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.