ETV Bharat / state

راجپورہ الیون نے گڈ پورہ پریمیئر لیگ کا فائنل جیت لیا - مرکز کے زیر انتظام یوٹی

Rajpora Elven Lifts Gadpora Trophy ضلع پلوامہ کے گڈپورہ میں گڈ پورہ پریمیئر لیگ کا خطاب راجپورہ الیون نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے واگڈ الیون کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔

راجپورہ الیون نے گڈ پورہ پریمیئر لیگ کا فاینل جیت لیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 19, 2024, 2:39 PM IST

راجپورہ الیون نے گڈ پورہ پرایمیر لیگ کا فائنل جیت لیا

ترال:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گڈپورہ میں گڈ پورہ پریمیئر لیگ کا خطاب راجپورہ الیون نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے واگڈ الیون کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ گڈ پورہ پریمیئر لیگ کا فائنل آج راجپورہ الیون اور واگڈ الیون کے درمیان کھیلا گیا فائنل میچ کا افتتاح ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور گنائی نے کیا۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی دونوں ٹیموں کو مبارکباد پیش کی۔

ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کرتے ہوے راجپورہ الیون نے مقررہ دس اورز میں 82 رنز اسکور کیے ہدف کا تعاقب کرنے اتری واگڈ کی ٹیم 77 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی اور اس طرح راجپورہ الیون کی ٹیم نے گڈ پورہ پریمیئر لیگ کی ٹرافی جیت کر تاریخ رقم کی۔ ونر ٹیم کو ٹرافی کے علاوہ کیش پرائز سے نوازا گیا جب کہ رنر اپ ٹیم کے ساتھ ساتھ فائنل اور ٹورنامنٹ کے دوران عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو بھی انعامات سے نوازا گیا کھلاڑیوں نے ایسے ٹورنامنٹ دوبارہ منعقد کرانے کی مانگ کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گاندربل میں روڈ سیفٹی بیداری مہم کا افتتاح

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوے ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور گنائی نے بتایا کہ آری پل علاقے میں کھیل کود کی سرگرمیوں میں اضافہ نیک شگون ہے اور انکی کوشش رہی ہے کہ علاقے میں کھیل کود کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر کرنے کی کوشش جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.