ETV Bharat / state

Rajpora Degree College راجپورہ تحصیل کا ڈگری کالج کب تعمیر ہوگا؟ انتظامیہ کے سامنے ایک سوالیہ نشان

جنوبی کشمیر میں ضلع پلوامہ کے راجپورہ تحصیل میں بھی ایک ڈگری کالج قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور اسے منظوری بھی ملی تھی جس کے بعد ڈگری کالج تعمیر کرنے کا کام جے کے پی سی سی ( جموں و کشمیر پروجیکٹس کنسٹرکشن کارپوریشن) کو سونپا گیا۔ جے کے پی سی سی نے سال 2020 میں اس ڈگری کالج کو تعمیر کرنے کا کام شروع تو کیا لیکن اج تک ڈگری کالج پر کئی بار کام روک دیا گیا جس کی وجہ سے ابھی تک تعمیر نہ ہوسکا۔ راجپورہ تحصیل کا ڈگری کالج کب تعمیر ہوگا یہ انتظامیہ کے سامنے ایک سوالیہ نشان بن گیا ہیں۔

راجپورہ تحصیل کا ڈگری کالج کب تعمیر ہوگا یہ انتظامیہ کے سامنے ایک سوالیہ نشان

author img

By

Published : Nov 19, 2022, 2:53 PM IST

پلوامہ:جموں وکشمیر حکومت نے سال 2019 میں وادی بھر میں متعدد ڈگری کالجوں کو تعمیر کرنے کے لئے منظوری دی تھی. جموں وکشمیر کے نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔اس ضمن میں جبکہ باقی اضلاع میں قائم کئے گئے ڈگری کالجوں لگ بھگ بن کر تیار ہو چکے ہیں۔ لیکن راجپورہ تحصیل کا ڈگری کالج کب تعمیر ہوگا اس کو لے کر انتظامیہ پر سوال اٹھنے لگاہے۔Rajpora Degree College Yet To Be Constructed In Pulwama In Kashmir

راجپورہ تحصیل کا ڈگری کالج کب تعمیر ہوگا یہ انتظامیہ کے سامنے ایک سوالیہ نشان

راجپورہ علاقے میں کئی سال قبل ایک ڈگری کالج قائم کیا گیا تھا جو ابھی ایک مڈل اسکول میں چلایا جارہا ہے ۔وہاں پر بچوں کو کسی طرح کی سہولیات میسر نہیں ہے جبکہ کالج میں اس وقت 500 سو کے قریب بچہ زیرِ تعلیم ہیں۔

اس سلسلے میں جب ہم نے تحقیقات کی کہ آخر اس ڈگری کالج پر کام کیوں روک دیا گیا ہے اس ضمن میں محکمہ اعلی تعلیم نے اگرچہ اس کو تعمیر کرنے کے لئے فنڈ کا معاملہ ہے جو جے کے پی سی سی کی جانب سے ملتا ہے ۔تاہم تحقیقات میں یہ پتہ چلا ہے کہ ٹھیکدار کو ابھی تک فنڈ مہیا نہیں کئے گئے ہیں جس کی وجہ سے ٹھیکدار نے اس پر کام بند کر دیا ہے جبکہ جے کے پی سی سی کے ملازمین بھی پچھلے کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم رکھے گئے ہیں۔

اس ضمن میں مقامی لوگوں نے کہا کہ راجپورہ تحصیل کے ساتھ کئی دیہات منسلک ہے ۔علاقے کے لوگوں نے یہاں پر کالج تعمیر کرنے کے لئے لگ بھگ پچاس کنال اراضی وقف کی تھی تاکہ راجپورہ کے ساتھ ساتھ اس سے منسلک دیہات کے نوجوانوں یہاں آکر تعلیم حاصل کرسکیں۔ لیکن تین سال گزارنے کے باوجود بھی کام مکمل نہیں کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:3 Kashmiri Scholars Gets PMRF: پی ایم ریسرچ فیلوشپ پانے والے اسکالرز کے گھر خوشی کا ماحول

انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کرے اور ضروری کاروائی کرکے اس کالج پر دوبارہ کام شروع کرے تاکہ علاقے کے نوجوانوں کو تعلیم حاصل کرنے میں کوئی مشکلات پیش نہ آئے۔Rajpora Degree College Yet To Be Constructed In Pulwama In Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.