ETV Bharat / state

وادی کشمیر میں پھر بارش اور برفباری - برفباری

وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

ss
author img

By

Published : Mar 13, 2019, 7:54 PM IST

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جمعرات تک برف اور بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

واضح رہے کہ دو روز قبل ہی وادی میں تین ماہ کی چھٹی کے بعد اسکول کھلے ہیں اور بعض مقامات پر اسکولوں کی طرف جانے والے راستے حتیٰ کہ اسکولوں کے صحن بھی برف سے ڈھکے ہوئے ہیں۔

مزید بارش اور برفباری کی وجہ سے اسکولی بچوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.