ETV Bharat / state

جموں میں موسلادھار بارش سے سیلاب جیسی صورتحال

محکمۂ موسمیات کے علاقائی ناظم سونم لوٹس نے بتایا کہ 'موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے فلیش فلڈ آسکتا ہے جس کے پیش نظر لوگوں کو احتیاط برتنا چاہیے۔'

جموں صوبہ میں شدید بارش سے سیلاب جیسی صورتحال

author img

By

Published : Aug 27, 2020, 12:36 PM IST

جموں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، بارشوں کے سبب دریائے توی سمیت کئی ندی نالوں میں پانی کا بہاؤ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

جموں میں لگاتار بارشوں کے سبب دریائے توی سمیت ندی نالوں میں پانی کا بہاؤ تیزی سے بڑھ رہا اور کسی بھی امکانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ نے افراد و مشینری کو متحرک رکھا ہے۔

جموں صوبہ میں شدید بارش سے سیلاب جیسی صورتحال

واضح رہے کہ محکمۂ موسمیات نے جموں و کشمیر میں بدھ سے دو روز تک بارشیں اور بالائی علاقوں میں زمین کھسکنے کی پیش گوئی کی تھی۔

سونم لوٹس نے کہا کہ بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جمعرات کی شام تک جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.