ETV Bharat / state

وادی کشمیر میں بارش اور برفباری

author img

By

Published : Apr 7, 2020, 6:09 PM IST

وادی کشمیر میں خوشگوار موسم کے درمیان محکمہ موسمیات کی برف و باراں کے ساتھ طوفان کی پیش گوئی  اس وقت برابرثابت ہوئی جب وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں بارش اور تیز آندھی شروع ہوئی۔

وادی کشمیر میں بارش اور برفباری
وادی کشمیر میں بارش اور برفباری

جنوبی کشمیر کے پیر پنچال کے پہاڑی علاقوں میں بعد دوپہر ہلکی برف بھاری ہوئی جبکہ میدانی علاقوں میں نیز آندھی کے ساتھ ساتھ زبردست بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے پیش گوئی کے مطابق بعد دوپہر ضلع کولگام کے دور دراز علاقے جات اور سیاستی مقام اہربل میں ہلکی برفباری شروع ہوئی جس کی وجہ سے قریبی علاقوں میں سردی میں شدید اضافہ ہوا ہے۔

اگرچہ اس مہینے میں مختلف اقسام کے میوے کے درختوں میں شگوفے فوٹ پڑے تھے تاہم ماہرین کا ماننا ہیں کہ شگوفوں کے وقت پر درختوں کے لیے گرمی بہت ضروری ہیں۔

وہیں کسانوں میں بھی کافی ہریشانی دیکھنے کو مل رہی ہیں کیوں کہ اپریل کے مہینے میں ہی سیب کے باغوں میں ادویات کا چھڑکاؤ کیا جاتا ہیں تاہم موسم میں تبدیلی اور بارشوں کی وجہ سے ہیاں کے کسان فل وقت اپنے باغوں میں ادویات کا چھڑکاؤ نہیں کر سکتے ہیںجس کی وجہ سے کسان کا تشویش میں پائے جارہے ہیں۔

:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.