ETV Bharat / state

پلوامہ: پتل باغ پانپور گاؤں سے سبزی مٹر فروخت شروع

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کا پتل باغ پانپور گاؤں آرگینک ایگریکلچر گاؤں ہے جہاں کے بیشتر لوگ مختلف موسموں میں مختلف سیزیاں اگا کر بازاروں میں فروخت کرکے اپنا روزگار چلاتے ہیں۔ یہاں ناظم زراعت کشمیر محمد اقبال چودھری نے باضابطہ طور مٹر فروخت کی شروعات کی ہے۔

jk_pul_1_pea picking_avb_JKC10022
پلوامہ: پتل باغ پانپور گاؤں سے سبزی مٹر فروخت شروع
author img

By

Published : May 23, 2021, 11:56 AM IST

ضلع پلوامہ کا پتل باغ پانپور گاؤں آرگینک ایگریکلچر گاؤں ہے جہاں کے بیشتر لوگ مختلف موسموں میں مختلف سیزیاں اگا کر بازاروں میں فروخت کرکے اپنا روزگار چلاتے ہیں۔

دیکھیے ویڈیو

گاؤں میں آج سے مٹر کی سبزی اُٹھانے کا موسم شروع ہو گیا ہے جس کی آج ناظم زراعت کشمیر محمد اقبال چودھری نے باضابطہ طور شروعات کی ہے۔ناظم زراعت نے کہا کہ وہ کسانوں کو مٹر سبزی فروخت کرنے کے لۓ مارکیٹنگ کے ساتھ ساتھ دوسری ضروری سہولیات فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔

شعبہ زراعت ہماری اقتصادیت میں بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ اس لئے ہم اس صنعت کو آگے بڑھانے کے لۓ کسانوں کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کرنے کے لۓ وعدہ بند ہے۔کسانوں نے کہا کہ وہ محکمہ زراعت کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس بار ان کسانوں کے لۓ کاروباریوں کو تیار کر رکھا ہے۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے انہیں مشکلات ہو سکتے تھے لیکن انتظامیہ نے اُن کے لۓ معقول انتظامات کئے ہیں، جس سے انہیں اچھی قیمت مل رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.