ETV Bharat / state

Weather Change In The Valley وادی کشمیر میں موسم میں تبدیلی سے کسانوں کی پریشانی بڑھی

author img

By

Published : Jun 26, 2023, 6:25 PM IST

وادی کشمیر میں موسم میں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ مسلسل بارش کی وجہ سے کسانوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔محکمہ زراعت نے کسانوں کو احتیاطی تدابیرپر عمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔

وادی کشمیر میں موسم میں تبدیلی سے کسانوں کی پریشانی بڑھی

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع کی طرح ضلع پلوامہ مسلسل بارش کی وجہ سے کسانوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔محکمہ زراعت کی جانب سے کسانوں کو احتیاطی تدابیرپر عمل کرنے کی ہدایت دی۔ اس ضمن میں محمکہ باغبانی کے ایک افسر محمد شفیع نے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ تاہم احتیاطی تدابیر اور ضروری ہے۔ انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اچھی دھوپ کے بعد جب بارش ہوتی ہے تو میوہ جات میں محتلف بیماریاں پھیلنے کا خطرہ ہوتا ہے جس کو روکنے کے لئے کسانوں کو تیار رہنا چاہیے۔

ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ امسال کے آغاز میں بارشیں ہوئی تھی جس سے سکیب جیسے بیماری لگنے کا خطرہ تھا لیکن اب پچھلے کئی دنوں سے ایک اچھی دھوپ تھی جس کے بعد اچانک بارشیں شروع ہوئی جس سے میوہ جات میں اب دیگر بیماریوں کا احتمال ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Government Medical in Mandi ڈی سی سعید فخرالدین حامد نے گورنمنٹ میڈیکل کالج کا اچانک دورہ کیا

انہوں نے کہا کہ جن باغات میں گاس زیادہ ہوتی ہے وہاں پر سکیب جیسے بیماریاں پھیلنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے جبکہ باقی بیماریاں بھی پھیلا سکتے ہیں۔ کسانوں کو چاہئے کہ محمکہ کے افسران سے رابطہ کریں کہ ہمیں کس وقت کون سی ادویات کا استعمال کرنا چاہئے تاکہ ان کے میوہ جات محفوظ رہے جبکہ نجی طور پر کس بھی ادویات فروش سے ادویات خرید کر استعمال نہ کریں بلکہ محمکہ کے افسران سے صلاح مشورہ کرکے ہیں ادویات کا استعمال کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.