ETV Bharat / state

پلوامہ: ٹاؤن ہال کے طلبا کے لیے کونسلنگ پروگرام کا انعقاد - کونسلنگ پروگرام کا انعقاد

وادیٔ بر کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ میں تعلیم یافتہ نوجوانوں کی تعداد میں کافی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ضلع کے نوجوان وادی کی یونیورسٹیوں کے علاوہ ملک کی دوسری ریاستوں کی یونیورسٹیوں میں داخلہ لے کر مختلف ڈگریاں حاصل کررہے ہیں۔

پلوامہ: ٹاؤن ہال کے طلبا کے لیے کونسلنگ پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 17, 2021, 1:58 PM IST

جموں وکشمیر کی وادئے بر کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ میں تعلیم یافتہ نوجوانوں کی تعداد میں کافی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ضلع کے نوجوان وادی کی یونیورسٹیوں کے علاوہ ملک کی دوسری ریاستوں کی یونیورسٹی میں داخلہ لے کر مختلف ڈگریاں حاصل کر رہے ہیں۔ وہیں وادی کے اکثر نوجوان ڈاکٹر یا انجینئر بننے کو ترجیح دے رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کا مستقبل داؤ پر لگ جاتا ہے۔

ویڈیو

اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے اور اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ضلع پلوامہ کے ٹاؤن ہال میں جینیئس اینڈ خالصہ کالج کی جانب سے نوجوانوں طالب علم کے لئے ایک دن کا کونسلنگ پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں پر انھیں مختلف کورسوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا جہاں پر وہ اپنا مستقبل سنوار سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں تنزیل نام طالبعلم نے بات کرتے ہوئے کہا کے ایسے پروگراموں سے طلبا کو کافی فائدہ مل سکتا ہے کیونکہ طلبا کو پتا نہیں ہوتا ہے کہ ان کا مستقبل کسی شعبہ میں اچھا رہے گا۔

پلوامہ: ٹاؤن ہال کے طلبا کے لیے کونسلنگ پروگرام کا انعقاد
پلوامہ: ٹاؤن ہال کے طلبا کے لیے کونسلنگ پروگرام کا انعقاد
پلوامہ: ٹاؤن ہال کے طلبا کے لیے کونسلنگ پروگرام کا انعقاد
پلوامہ: ٹاؤن ہال کے طلبا کے لیے کونسلنگ پروگرام کا انعقاد

مزید پڑھیں:وہ خون جو 1857 میں حصار کی مختصر دور کی آزادی کے لیے بہا

انہوں نے کہا کہ پروگرام منعقد کرنے سے طلبا کو ایک ہموار راہ نظر آتی ہے ہاں پر وہ اپنا مستقبل سنوار سکتے ہیں۔ لہٰذا ایسے پروگرام منعقد ہونے چاہیے۔ اس سلسلے میں کونسلنگ پروگرام کا انعقادکرنے والے سجاد احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ وادی کے نوجوانوں کو دیگر شعبوں میں کاؤنسلنگ کرنے کی وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ کہ ڈاکٹر اور انجینئر کے علاوہ دیگر شعبے بھی ہے جہاں پر نوجوان اپنا مستقبل سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.