ETV Bharat / state

تنخواہ نہ ملنے پر احتجاج

author img

By

Published : May 11, 2020, 12:20 AM IST

سویپرس و خاکروبوں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کو لیکر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

تنخواہوں کی ادائیگی کو لیکر احتجاجی
تنخواہوں کی ادائیگی کو لیکر احتجاجی

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں میونسپل کونسل سے منسلک سویپرس و خاکروبوں نے تنخواہوں کی ادائیگی کو لیکر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے جنفلاتنڈی سے لال چوک تک مارچ کیا اور انتظامیہ سے انکے بقایا جات واگزار کرنے و دیگر مراعت دینے کا مطالبہ کیا۔
تنخواہوں کی ادائیگی کو لیکر احتجاجی

کئی مظاہرین نے اپنے اہل خانہ سمیت نعرہ بازی کی اور کہا کہ کورونا کی موجودہ صورتحال کے دوران وہ ریڈ زون علاقوں میں بھی کام کرتے پیں۔

افسوس کی بات ہے کہ انکے ان فرائض کو سرکار و انتظامیہ نظر انداز کر رہی ہے ۔ احتجاجیوں نے ایل جی سے فوری مداخلت کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.