ETV Bharat / state

کولگام: احتجاج، مظاہرے اور پتھراؤ - کولگام

مرکز کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں محاصروں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں سکیورٹی فورسز مختلف مقامات پر محاصرے کررہی ہے۔

کولگام میں احتجاج مظاہرے، اور پتھراؤ
کولگام میں احتجاج مظاہرے، اور پتھراؤ
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 4:29 AM IST

Updated : Jun 25, 2020, 7:08 AM IST

وہی شام ہوتے ہی تاریگام علاقے میں سکیورٹی فورسز کو اطلاع ملی کہ علاقے میں کچھ عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں جس کے بعد ہی اگرچہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو اپنی تحویل میں لینے کی کوشش کی تاہم مقامی لوگوں نے محاصرے کو خلل ڈالنے کے لیے سکیورٹی فورسز پر پتھراؤ کیا۔

علاقے میں حالات کشیدہ بنے ہوئے ہیں، وہیں مقامی ذارئع کے مطابق علاقے میں محاصرے کے ساتھ ساتھ پتھراؤ کا سلسلہ بھی جارہی ہے، اور احتجاج کی خبریں بھی موصول ہوی ہیں۔

کولگام میں احتجاج مظاہرے، اور پتھراؤ
کولگام میں احتجاج مظاہرے، اور پتھراؤ

وہیں دوسری جانب احتجاجوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے کا استعمال بھی کیا جارہا ہے۔

فی الحال محاصرے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کا آمنا سامنا نہں ہوا۔

واضح رہے علاقے میں ایک نجی گاڑی پہلے ہی جل کر خاکستر ہوگئی تھی، جس کا پتہ لگایا جارہا ہیں کہ یہ گاڑی کس کی تھی۔

Last Updated : Jun 25, 2020, 7:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.