ETV Bharat / state

اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ کے خلاف احتجاجی ریلی - افضل گورو کو قربانی

مرکز کے زیر انتظام جموں کے رانی پارک علاقے میں آج سخت گیر موقف رکھنے والے ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنان نے پارٹی صدر اشوک گپتا کی صدارت میں اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ سونی رازدان کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی۔

اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ کے خلاف احتجاجی ریلی

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 10:19 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 1:28 AM IST

ریلی میں متعدد پارٹی کے کارکنان نے شرکت کی۔ ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنان نے سونی رازدان اور افضل گرو کے خلاف نعرے بازی کی اور ان کا پتلہ نذر آتش کیا اور سونی رازدان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔

اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ کے خلاف احتجاجی ریلی

بتا دیں کہ اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ سونی رازدان نے ٹویٹ میں کہا :'یہ انصاف کا مذاق ہے۔ اگر وہ (افضل گرو) بے قصور تھا تو انہیں اب کون واپس لائے گا؟ اس لیے سزائے موت کو ہلکے میں نہیں لیا جانا چاہیے اور اس بات کی بھی ٹھوس جانچ ہونی چاہئے کہ افضل گرو کو قربانی کا بکرا کیوں بنایا گیا؟'۔

سونی رازدان کا یہ ٹوئٹ جموں و کشمیر کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس دیویندر سنگھ کی گیارہ جنوری کو ہوئی گرفتاری کے حوالے سے آیا ہے۔ دیویندر سنگھ کو مبینہ طور پر دو کشمیری عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک کار پر سفر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Intro:مرکز کے زیرانتظام جموں کے رانی پارک علاقے میں آج سخت گیر موقف رکھنے والے ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے پارٹی صدر اشوک گھپتا کی صدارت میں اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ سونی رازدان کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں متعدد پارٹی کے کارکنوں نے شمولیت کی  احتجاج کر رہے ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے سونی رازدان اور افضل گورو کے خلاف نعرے بازی کی اور ان کا پتلہ نذر آتش کیا اور سونی رازدان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا

بتا دیں کہ اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ سونی رازدان نے ٹویٹ میں کہا :'یہ انصاف کا مذاق ہے۔ اگر وہ بے قصور تھا تو انہیں موت سے کون واپس لائے گا؟ اس لیے سزائے موت کو ہلکے میں نہیں لیا جانا چاہیے اور اس بات کی بھی ٹھوس جانچ ہونی چاہئے کہ افضل گورو کو قربانی کا بکرا کیوں بنایا گیا'۔

سونی رازدان کا یہ ٹوئٹ جموں و کشمیر کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس دیوندر سنگھ کی گیارہ جنوری کو ہوئی گرفتاری کے حوالے سے آیا ہے۔ دیوندر سنگھ کو مبینہ طور پر دو کشمیری عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک کار پر سفر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Body:مرکز کے زیرانتظام جموں کے رانی پارک علاقے میں آج سخت گیر موقف رکھنے والے ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے پارٹی صدر اشوک گھپتا کی صدارت میں اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ سونی رازدان کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں متعدد پارٹی کے کارکنوں نے شمولیت کی  احتجاج کر رہے ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے سونی رازدان اور افضل گورو کے خلاف نعرے بازی کی اور ان کا پتلہ نذر آتش کیا اور سونی رازدان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا

بتا دیں کہ اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ سونی رازدان نے ٹویٹ میں کہا :'یہ انصاف کا مذاق ہے۔ اگر وہ بے قصور تھا تو انہیں موت سے کون واپس لائے گا؟ اس لیے سزائے موت کو ہلکے میں نہیں لیا جانا چاہیے اور اس بات کی بھی ٹھوس جانچ ہونی چاہئے کہ افضل گورو کو قربانی کا بکرا کیوں بنایا گیا'۔

سونی رازدان کا یہ ٹوئٹ جموں و کشمیر کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس دیوندر سنگھ کی گیارہ جنوری کو ہوئی گرفتاری کے حوالے سے آیا ہے۔ دیوندر سنگھ کو مبینہ طور پر دو کشمیری عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک کار پر سفر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Conclusion:مرکز کے زیرانتظام جموں کے رانی پارک علاقے میں آج سخت گیر موقف رکھنے والے ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے پارٹی صدر اشوک گھپتا کی صدارت میں اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ سونی رازدان کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں متعدد پارٹی کے کارکنوں نے شمولیت کی  احتجاج کر رہے ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے سونی رازدان اور افضل گورو کے خلاف نعرے بازی کی اور ان کا پتلہ نذر آتش کیا اور سونی رازدان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا

بتا دیں کہ اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ سونی رازدان نے ٹویٹ میں کہا :'یہ انصاف کا مذاق ہے۔ اگر وہ بے قصور تھا تو انہیں موت سے کون واپس لائے گا؟ اس لیے سزائے موت کو ہلکے میں نہیں لیا جانا چاہیے اور اس بات کی بھی ٹھوس جانچ ہونی چاہئے کہ افضل گورو کو قربانی کا بکرا کیوں بنایا گیا'۔

سونی رازدان کا یہ ٹوئٹ جموں و کشمیر کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس دیوندر سنگھ کی گیارہ جنوری کو ہوئی گرفتاری کے حوالے سے آیا ہے۔ دیوندر سنگھ کو مبینہ طور پر دو کشمیری عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک کار پر سفر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 1:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.