ETV Bharat / state

بدگام ڈی سی آفس کے روبرو ایس سی، ایس ٹی آرگنائزیشن کا احتجاجی مظاہرہ - ایس سی، ایس ٹی آرگنائزیشن کا احتجاجی مظاہرہ

بڈگام میں آج آل انڈیا کنفیڈریشن آف ایس سی، ایس ٹی، او بی سی آرگنائزیشن کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

Protest of SC, ST organization in front of Badgam DC office
بدگام ڈی سی آفس کے روبرو ایس سی، ایس ٹی آرگنائزیشن کا احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Mar 16, 2021, 8:42 PM IST

آرگنائزیشن کے بڈگام یونٹ کی جانب سے ڈی سی آفس بڈگام کے روبرو واقع بہشت زہرا پارک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور زبردست نعرے بازی کی گئی۔

بدگام ڈی سی آفس کے روبرو ایس سی، ایس ٹی آرگنائزیشن کا احتجاجی مظاہرہ

احتجاجیوں نے انتظامیہ پر وعدہ خلافی کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے بتایا کہ سرکاری دفاتر میں ایس سی اور ایس ٹی زمرہ کی متعدد خالی اسامیاں ہونے کے باوجود انہیں پر نہیں کیا جارہا ہے۔ احتجاجیوں نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے ایس سی، ایس ٹی سے متعلق کئی دعوے کئے جاتے ہیں تاہم زمینی حقیقت بالکل اس کے برخلاف ہے۔

احتجاجیوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ناگبل یوسمرگ سے یہاں آئے ہیں اور یہ علاقے ترقی سے محروم ہیں۔ احتجاجیوں نے ڈی سی بڈگام شہباز احمد مرزا کے توسع سے ایک میمورنڈم ایل جی کو بھیجی جس میں متعدد مسائل پر توجہ مبذول کروائی گئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.