ETV Bharat / state

کشمیری پنڈتوں کا احتجاج - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں کشمیری پنڈتوں نے مرکزی حکومت کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

کشمیری پنڈتوں کا احتجاج
author img

By

Published : May 18, 2019, 10:09 PM IST

تفصیلات کے مطابق سنہ 2010 میں اس وقت کی حکومت نے کشمیری پنڈتوں کے لیے ایل اسکیم کے تحت مختلف اسکیموں کا اعلان کیا تھا لیکن وہ کارگر ثابت نہیں ہوئے۔

کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

کشمیری پنڈتوں نے کہا کہ ہمارے ناموں سے اس اسکیم کا کوئی اور فائدہ اٹھا رہا ہے جو سرا سر نا انصافی ہے اور اسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔

اس موقعے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنجے نامی پنڈت نے انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا اگر اس اسکیم سے ہمیں فائدہ نہیں دیا گیا تو ہم سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرنے پر مجبور ہوجائیں گے جس کی ساری زمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.