ETV Bharat / state

پُر تشدد کارروائی بند کی جائے' - against

ریاست جموں و کشمیر کےجموں خطے میں شیو سینا ڈوگرہ فرنٹ کی جانب سے گذشتہ دنوں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے بعد عسکریت پسند کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 6:53 PM IST

مظاہرین وزیرداخلہ امت شاہ کی تصویر لے کر نعرہ بازی کرتے ہوئے نظر آئے۔

انہوں نے مرکزی حکومت اور خصوصی طور پر وزیرداخلہ سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ وادی میں پُرتشدد کارروائی کو بند کیا جائے، کیوں کہ اس وجہ سے سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو رہے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

اس موقع پر شیو سینا ڈوگرہ فرنٹ کے سربراہ اشوک گپتا نے کہا کہ 'گذشتہ دنوں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی سے سکیورٹی اہلکاروں بشمول میجر کیرتن شرما، انسپکٹر ارشد خان، اور دو سی آر پی ایف اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہلاک ہوئے ہیں جبکہ متعدد حملوں میں زخمی ہوئے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ 'بالا کوٹ کامیاب آپریشن اور ابھینندن کے واپس لوٹ آنے کے بعد ملک نے بی جے پی کو بھاری اکثریت دی، تاکہ ملک میں مزید کوئی سکیورٹی اہلکار ہلاک نہ ہو'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.