ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: کنٹریکٹرس ایسوسی ایشن کا تیسرے روز بھی احتجاج جاری

جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں کنٹریکٹرس ایسوسی ایشن کا تیسرے روز بھی احتجاج جاری رہا۔ احتجاج کررہے لوگوں کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن سے معاش کی حالت خراب ہوگئی ہے البتہ اس پر مقامی انتظامیہ اور لیفٹیننٹ گورنر ہمارے مسائل کو سنجیدگی سے لیں۔

JK_BPR _101_103 _JUN10_BYTE CONTRACTORS ASSOCIATION_AVB_AIJAZ NAZKI
کنٹریکٹرس ایسوسی ایشن کا تیسرے روز احتجاج جاری
author img

By

Published : Jun 11, 2021, 7:31 AM IST

اپنے مطالبات کی یکسوئی کے لیے ٹپر اور ٹریکٹرس ایسوسی ایشن کا احتجاج بدستور جاری ہے۔ کنٹریکٹرس ایسوسی ایشن نے ضلع انتظامیہ باندی پورہ اور لیفٹیننٹ گورنر سے اپیل کی ہے کہ اس مسئلے کا حل نکالا جائے، جس سے آگے چل کر ترقیاتی کام متاثر نہ ہوں۔

دیکھیں ویڈیو
ٹپر اور ٹریکٹرس ایسوسی ایشن کا پُرامن احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا۔ لمبے چلنے والے احتجاج سے ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے میں کس حد تک اثر پڑ سکتا ہے۔ ایسوسی ایشن بانڈی پورہ کے صدر نصیر احمد میر نے کہا کہ ابھی تک بہت زیادہ منفی اثر دیکھنے کو نہیں ہے۔

تاہم اگر یہ سلسلہ بدستور جاری رہا تو آگے چل کر ترقیاتی کام بہت زیادہ متاثر ہوں گے۔ کشمیر میں ترقیاتی کاموں کا سیزن محض چند مہینوں پر محیط ہوتا ہے، اس لئے اس مسئلے کا حل ڈھونڈنے میں فریقین کو ہر طرح کی کوشش کی جانی چاہئے۔

انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ جس طرح سے ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے کووڈ کی روک تھام کے لئے بے انتہا محنت کی ہے اسی طرح سے وہ اس مسئلے کا حل تلاش کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.