اودھم پور کی قومی شاہراہ پر محکمہ ٹریفک کے خلاف مظاہرہ کیا گیا، اس مظاہرے میں شاہراہ پر آمد رفت بند رہی۔
اودھم پور کے 'سیال سلّن' نامی گاؤں سےسنجے کمار اپنی بیمار والدہ کو علاج کے لیے ہسپتال لے جا رہے تھے۔ ان کی اہلیہ بھی ساتھ تھیں۔
سنجے کمار'سنگرور' میں ٹریفک پولیس نے آگے نہیں جانے دیا۔ اور سنجے کمار کی پٹائی کردی۔
سنجے کمار کی والدہ دل کا دورہ پڑ جانے کی وجہ وفات پاگئیں، جس وجہ سے مقامی لوگ محکمہ ٹریفک کے خلاف نعرے بازی کرنے لگے۔
جب نمائندے نے دی سی پی ٹریفک سے بات کی گئی تو انہوں نے لاعلمی کا اظہار کیا۔