مظاہرین نے محکمہ بجلی کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ محکمہ، بجلی کم استعمال کرنے کے باوجود بھی صارفین سے بھاری رقومات حاصل کر رہا ہے۔
احتجاجی افراد کا کہنا تھا کہ اس سے قبل ہی وادی کی عوام بجلی کی سپلائی کی وجہ سے پریشان تھی اسکے باوجود بھی محکمہ کی طرف سے اضافی بل اجراء کرنا بلا جواز ہے۔
احتجاجی افراد نے ڈی سی اننت ناگ و بجلی کے اعلی حکام سے فوری توجہ کا مطالبہ کیا ہے۔