ETV Bharat / state

سڑک کی خستہ حالی کے خلاف احتجاج

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ ماور نوگام سڑک پر پچھلے دس سالوں سے ہورہی سست رفتاری کام پر مقامی ٹرانسپورٹرز نے متعلقہ حکام کے خلاف زوردار احتجاج کیا۔

سڑک کی خستہ حالی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 8:39 AM IST

مقامی لوگوں اور ٹرانسپورٹرس نے قلم آباد مارکیٹ میں اس وقت اپنا احتجاج درج کیا جب بیکن حکام کے چیف انجینئر نے نوگام ماور کا دورہ کیا اور یہاں بیکن کی جانب سے سڑکوں پر جاری کاموں کا جائزہ لیا۔

اس دوران مقامی لوگوں اور ٹرانسپورٹرز نے 99 آر سی سی بیکن کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ سڑک پر پچھلے دس برس سے چل رہے کام میں کوئی تیزی نہیں لائی جارہی ہے جس کے سبب ٹرانسپورٹرز کے ساتھ ساتھ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

سڑک کی خستہ حالی کے خلاف احتجاج

احتجاجی افراد نے بیکن حکام پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان سڑکوں پر ناقص مٹریل ڈالا جارہا ہے جس کی وجہ سے کچھ ہی مہینوں کے بعد یہ سڑکیں کھنڈارت میں تبدیل ہوجاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ میگڈیم سرینگر سے لایا جارہا ہے، تقریباً دوسو کلو میٹر دور سے یہ میگڈیم لایا جارہا ہے جو یہاں نوگام تک کافی ٹھنڈا ہوجاتا ہے۔ جبکہ جا نکاروں کے مطابق میگڈم کا ٹمپریچر 180 ڈگری ہونا چاہئے لیکن یہاں تک پہچانے تک 40 ڈگری رہ جاتا ہے جو ڈالنے کے قابل نہیں رہتا لیکن بیکن حکام اسی کو ادھر ادھر کر کے سڑکوں پر ڈال رہے ہیں جس سے کچھ مہینے بعد ہی یہ اکَھڑ جائے گا۔

لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اگلے مہینے کے اندر اندر سڑک مذکورہ پر کام تیز رفتاری سے شروع ہونا چاہیے تاکہ لوگوں کے جو مشکلات ہے وہ دور ہوسکے۔

Intro:ماور نوگام روڑ پر پچھلے دس سالوں سے ہورہی سست رفتاری کام پر مقامی ٹرانسپورٹرس نے متعلقہ حکام کے خلاف زوردار احتجاج کیا.

Body:ماور نوگام کے مقامی لوگوں اور ٹرانسپورٹرس نے قلم آباد مارکیٹ میں اس وقت اپنا احتجاج درج کیا جب آج بیکن حکام کے چیف انجینئر نے نوگام ماور کا دورہ کیا اور یہاں بیکن کی جانب سے سڑکوں پر جاری کاموں کا جائزہ لیا. جس دوران مقامی لوگوں اور ٹرانسپورٹرس نے 99ار سی سی بیکن کے خلاف زوردار احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ سڑک پر پچھلے دس سالوں سے چل رہی کام میں کوئی تیزی نہیں لائی جارہی ہے جس کے سبب ٹرانسپورٹو کے ساتھ ساتھ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے احتجاجی نے بیکن حکام پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان سڑکوں پر نقص مٹریل ڈالا جارہا ہے جس کی وجہ سے کچھ ہی مہینوں کے بعد یہ سڑکیں کھڈارت میں تبدیل ہوجاتی ہے انہوں نے کہا کہ نوگام کے سڑک پر ڈالا جارہا میگڈم نقص ہے انہوں نے کہا کہ یہ میگڈیم سرینگر سے لایا جارہا ہے تقریباً دوسو کلو میٹر دور سے یہ میگڈیم لایا جارہا ہے جو یہاں نوگام تک کافی ٹھنڈا ہوجاتا ہے جبکہ جا نکاروں کے مطابق میگڈم کا ٹمپریچر 180 ڈگری ہونا چاہئے لیکن اس جو سرینگر سے لایا جارہا میگڈم یہاں تک پہچانے تک 40ڈگری رہ جاتا ہے جو ڈالنے کے قابل نہیں ہے لیکن بیکن حکام اسی کو ادھر ادھر کر کے سڑکوں پر ڈالے رہے ہیں جس سے کچھ مہینے بعد ہی یہ اکَھڑ جاءے گا بس یہ لوگ اپنی بلیاں نکالنے میں لگے ہوئے ہیں لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اگلے مہینے کے اندر اندر سڑک مذکورہ پر کام تیز رفتاری سے شروع ہونا چاہیے تاکہ لوگوں کے جو مشکلات ہے وہ دور ہوسکے.

Conclusion:ماور نوگام کے مقامی لوگوں اور ٹرانسپورٹرس نے قلم آباد مارکیٹ میں اس وقت اپنا احتجاج درج کیا جب آج بیکن حکام کے چیف انجینئر نے نوگام ماور کا دورہ کیا اور یہاں بیکن کی جانب سے سڑکوں پر جاری کاموں کا جائزہ لیا. جس دوران مقامی لوگوں اور ٹرانسپورٹرس نے 99ار سی سی بیکن کے خلاف زوردار احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ سڑک پر پچھلے دس سالوں سے چل رہی کام میں کوئی تیزی نہیں لائی جارہی ہے جس کے سبب ٹرانسپورٹو کے ساتھ ساتھ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے احتجاجی نے بیکن حکام پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان سڑکوں پر نقص مٹریل ڈالا جارہا ہے جس کی وجہ سے کچھ ہی مہینوں کے بعد یہ سڑکیں کھڈارت میں تبدیل ہوجاتی ہے انہوں نے کہا کہ نوگام کے سڑک پر ڈالا جارہا میگڈم نقص ہے انہوں نے کہا کہ یہ میگڈیم سرینگر سے لایا جارہا ہے تقریباً دوسو کلو میٹر دور سے یہ میگڈیم لایا جارہا ہے جو یہاں نوگام تک کافی ٹھنڈا ہوجاتا ہے جبکہ جا نکاروں کے مطابق میگڈم کا ٹمپریچر 180 ڈگری ہونا چاہئے لیکن اس جو سرینگر سے لایا جارہا میگڈم یہاں تک پہچانے تک 40ڈگری رہ جاتا ہے جو ڈالنے کے قابل نہیں ہے لیکن بیکن حکام اسی کو ادھر ادھر کر کے سڑکوں پر ڈالے رہے ہیں جس سے کچھ مہینے بعد ہی یہ اکَھڑ جاءے گا بس یہ لوگ اپنی بلیاں نکالنے میں لگے ہوئے ہیں لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اگلے مہینے کے اندر اندر سڑک مذکورہ پر کام تیز رفتاری سے شروع ہونا چاہیے تاکہ لوگوں کے جو مشکلات ہے وہ دور ہوسکے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.